بیوی ہو تو ایسی
ایک تابعی بزرگ، حضرت سعید بن مسیب رحمت اللہ تعالٰی علیہ نے اپنی صاحبزادی کا نکاح اپنے ایک طالب علم سے کیا-
دوسرے دن صبح کے وقت جب ان کے شوہر گھر سے نکلنے لگے تو شہزادی صاحبہ نے پوچھا: میرے سرتاج! کہاں تشریف لے جا رہے ہیں؟
انھوں نے کہا: علم دین سیکھنے کے لیے (آپ کے والد) سعید بن مسیب رحمہ اللہ کی مجلس میں جا رہا ہوں-
شہزادی صاحبہ نے کہا: آپ بیٹھ جائیے! (میرے والد کے پاس مت جائیے) علم سعید میں آپ کو سیکھاتی ہوں-
(انظر: ماہنامہ فیضان مدینہ، شعبان المعظم 1439ھ بحوالہ المدخل لابن الحاج مکی، جلد1، صفحہ نمبر156)
اللہ تعالٰی ہمیں بھی ایسی علم والی بیوی عطا فرمائے جو خدمت دین میں ہماری مدد کرے- (آمین)
Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com
Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial
Contact Us | +919102520764
Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

Top 10 Health Tips Of Bananas And Banana Fruit Benefits
ReplyDeleteHealth Tips Of Bananas
Health Tips Find Beauty Tips and Tricks For Learn Health
Pakhealthtips.com/
Health Tips, Health News, Health Care and Fitness Tips
Health Tips
Health Benefits of Fruit: Vitamins, Minerals + Fiber
Fruit Health Tips
Health Benefits of Vegetables: Vitamins, Nutrients, Fiber
Vegetable Health Tips