Monday, 28 May 2018

سنو سب کی کرو من کی؟

سنو سب کی کرو من کی؟

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کتاب کسی بھی مصنف کی ہو، بیان کسی بھی مقرر کا ہو، نصیحت کوئی بھی کرے اسے لے لینا چاہیے اور پھر ان میں جو چیزیں اچھی ہوں اسے نکال کر بری باتوں کو چھوڑ دینا چاہیے، یعنی "سنو سب کی کرو من کی"-

یہ بالکل اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے- نبی کریم ﷺ نے حضرت عمر فاروق رضی ﷲ تعالٰی عنہ کو یہودیوں کی بات سننے، لکھنے اور تورات پڑھنے سے روک دیا-

(شرح السنۃ، جلد1، صفحہ نمبر219-
سنن دارمی، جلد1، صفحہ نمبر126-
ماخوذ از ماہنامہ اشرفیہ)

معلوم ہوا کہ"سب کی نہیں سننی" اور ہر طرح کی کتابیں نہیں پڑھنی- جب نبی اکرم ﷺ نے حضرت عمر فاروق رضی ﷲ تعالٰی عنہ جیسی ہستی کو منع کر دیا تو پھر ہم کس کھیت کی مولی ہیں، لہذا ہر سنی مسلمان پر لازم ہے کہ ہر اعتبار سے بدمذہبوں سے دور رہے-

Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com

Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial

Contact Us | +919102520764

Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

No comments:

Post a Comment