بدمذہبوں سے مدد؟ اور ہم!
حضرت عبادہ ابن صامت رضی ﷲ تعالٰی عنہ نے جنگ احزاب کے دن رسول ﷲ ﷺ سے عرض کیا کہ پانچ سو یہودی میرے ہمدرد اور حلیف ہیں، میں چاہتا ہوں کہ دشمن کے مقابلے میں ان سے مدد حاصل کروں- اس پر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی:
مسلمان کافروں کو اپنا دوست نہ بنا لیں مسلمانوں کے سوا، اور جو ایسا کرے گا اسے اللہ تعالٰی سے کچھ علاقہ (تعلق) نہ رہا مگر یہ کہ تم ان سے کچھ ڈرو-
(پارہ3، سورۂ آل عمران، آیت28)
اس آیت میں دشمنان دین کو دوست و مددگار بنانے کی ممانعت فرمائی گئی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اتحاد کا ایسا بخار چڑھا ہے کہ انھیں کچھ نظر ہی نہیں آتا!
ﷲ تعالٰی ہم مسلمانوں کو بے دینوں کی صحبت سے بچائے، آمین-
(انظر: اسباب النزول للواحدی، تحت آیت مذکور-
و تفسیر خازن، تفسیر خزائن العرفان، تفسیر کبیر، تفسیر روح المعانی وغیرہ)
Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com
Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial
Contact Us | +919102520764
Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

No comments:
Post a Comment