حضرت عبداللہ بن مبارک اور حضرت امیر معاویہ
مشہور محدث، فقیہ، ولی اللہ، حضرت عبداللہ بن مبارک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے سوال کیا گیا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز علیہ الرحمہ میں کون افضل ہے؟ حضرت عبداللہ بن مبارک غصے میں آئے اور فرمایا کہ تم ان دونوں میں آپس کی نسبت پوچھتے ہو! خدا کی قسم! جو مٹی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہمراہ جہاد کرتے ہوئے حضرت معاویہ کی ناک کے سوراخ میں چلی گئی وہ حضرت عمر بن عبدالعزیز سے افضل ہے-
(سیدنا امیر معاویہ بحوالہ البدایہ والنھایہ، جلد8، صفحہ نمبر139)
Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com
Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial
Contact Us | +919102520764
Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

No comments:
Post a Comment