امام مجاہد، امام اعمش اور حضرت امیر معاویہ
امام مجاہد رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تم معاویہ کو پا لیتے تو البتہ تم ضرور کہتے کہ یہ مہدی ہیں-
(حضرت امیر معاویہ، صفحہ نمبر205 بحوالہ حاشیہ العواصم)
امام اعمش رضی اللہ تعالٰی عنہ جو کہ تابعین میں سے ہیں وہ بھی فرماتے ہیں کہ اگر تم معاویہ کو دیکھتے تو کہتے کہ وہ مہدی ہیں-
(ایضاً بحوالہ تطہیر الجنان، صفحہ نمبر27)
Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com
Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial
Contact Us | +919102520764
Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

No comments:
Post a Comment