صحابہ کو برا مت کہیے
امام بخاری رحمت اللہ تعالٰی علیہ (المتوفی256ھ) فرماتے ہیں کہ میں نے ایک ہزار سے زیادہ اہل علم سے ملاقات کا شرف حاصل کیا جن میں مکہ، مدینہ، کوفہ، بصرہ، بغداد، شام اور مصر کے بزرگ بھی ہیں، اور اِن سے صرف ایک بار ہی نہیں 46 سال سے زائد عرصے میں کئی مرتبہ ملاقات کا شرف حاصل ہوا مگر میں نے ان میں سے کوئی ایک بزرگ بھی ایسا نہیں دیکھا جو صحابہ کی برائی کرتا ہو-
(من ھو معاویہ بحوالہ شرح اصول اعتقاد اھل السنۃ والجماعت، جلد اول، صفحہ نمبر194،196، رقم320)
آج کل تو دیکھا جاتا ہے کہ کچھ لوگ تھوڑی سی کتابیں پڑھ کر صحابہ کرام کی توہین کرنا شروع کر دیتے ہیں-
(العیاذ باللہ)
اللہ تعالٰی ہمیں ایسے لوگوں سے بچائے اور بزرگوں کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے-
(آمین)
Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com
Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial
Contact Us | +919102520764
Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

No comments:
Post a Comment