گستاخ کا بائیکاٹ
امام ملا علی قاری حنفی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ صحابہ کرام اور ان کے بعد والے ہر زمانے کے ایمان والوں کی یہ عادت رہی ہے کہ وہ ﷲ تعالٰی اور اس کے رسول ﷺ کے مخالفوں کے ساتھ بائیکاٹ کرتے رہے حالانکہ ان ایمان داروں کو دنیاوی طور پر مخالفوں کی احتیاج بھی ہوتی تھی لیکن وہ مسلمان خدا تعالیٰ کی رضا کو اس پر ترجیح دیتے ہوئے بائیکاٹ کرتے رہے-
(ملخصاً، تیرے دشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول ﷲ ﷺ بہ حوالہ مرقاۃ المفاتيح شرح مشکوٰۃ المصابیح)
آج کل کے صلح کلیوں کو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی- موجودہ حالات اور مختلف مجبوریوں کو دلیل بنا کر اتحاد اتحاد کی رٹ لگاتے رہتے ہیں- اہل ایمان کبھی بھی گستاخ رسول ﷺ سے اتحاد نہیں کر سکتا-
ﷲ تعالٰی ہمیں غیرت ایمانی سے نوازے اور گستاخوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین-
Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com
Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial
Contact Us | +919102520764
Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

No comments:
Post a Comment