Sunday, 27 May 2018

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے، تو ہم ترے ہیں-

ﷲ تعالٰی ارشاد فرماتا ہے:
تم نہ پاؤ گے ان لوگوں کو جو یقین رکھتے ہیں ﷲ اور پچھلے دن پر کہ دوستی کریں ان سے جنھوں نے ﷲ اور اس کے رسول ﷺ سے مخالفت کی اگرچہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا کنبے والے ہوں...الخ
(سورۃ المجادلۃ، آیت22)

امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ نے لباب النقول میں فرمایا کہ یہ آیت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے حق میں نازل ہوئی، جب انھوں نے اپنے باپ سے حضور سرور عالم ﷺ کی گستاخی کا کلمہ سنا تو تھپڑ مارا-

علامہ اسماعیل حقی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ سیدنا صدیق اکبر نے ایسا زوردار تھپڑ مارا کہ وہ زمین پر گر پڑے-

(انظر: تیرے دشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہ ﷺ، صفحہ نمبر16 بہ حوالہ تفسیر روح البیان، تحت آیت ھذا)

اسی آیت کے تحت بعض مفسرین نے یہ واقعہ بھی لکھا ہے کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ نے جنگ احد میں اپنے باپ کو قتل کیا- اسی طرح ایک واقعہ یہ بھی ملتا ہے کہ جنگ بدر میں سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے بیٹے کو مقابلے کے لیے طلب کیا لیکن رسول اکرم ﷺ نے اس کی اجازت نہیں دی- مزید آگے بڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے بھائی کو قتل کیا، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے ماموں کو قتل کیا اور حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے رشتے داروں کو قتل کیا-

صحابہ کرام نے عملاً ثابت کر دکھایا کہ جو نبی کا نہیں وہ کسی کا نہیں اور گستاخ رسول ﷺ کی بس ایک سزا، سر تن سے جدا، تن سر سے جدا-

ﷲ تعالٰی ہمیں محبانِ رسول ﷺ کی صحبت عطا فرمائے، آمین-

Visit Our Blog For More :-
bazmefaizanerazaofficial.blogspot.com

Join Our Telegram Channel :-
http://t.me/bazmefaizanerazaofficial

Contact Us | +919102520764

Bazme Faizan -e- Raza Pvt. Ltd.

No comments:

Post a Comment